ریاستی شندے سرکار کی" میری لاڈلی بہن يوجنا" 1500 روپے ہر مہینے آپ کے بینک اکاؤنٹ میں۔ زیادہ سے زیادہ خواتین اس اسکیم کا فائدہ اٹھائیں

0

 


ممبئی مہاراشترا کی شندے سرکار نے حالیہ بجٹ میں 21سے 60 سال کی تمام خواتین کے لیے" میری لاڈلی بہن يوجنا" کا اعلان کیا ہے،جسکے تحت ان تمام اہل خواتین کے بینک اکاؤنٹ میں ہر مہینے کی 15 تاریخ کو Rs 1500 دیے جائیں گے۔ اس اسکیم سے ایک سے 15 جولائی تک اہل خواتین اپنے اپنے فورم سیتو سینٹر ، آنگن وادی سینٹر پر بھر سکتے ہیں

یاد رہے ، اس اسکیم کے لیے ایک جولائی سے 15 جولائی 2024 کے درمیان اپنے اپنے فورم بھر سکتے ہیں ۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے کسی بھی قسم کے فیس نہیں رکھی گئی ہے۔ مندر جہ ذیل کاغذات ضروری ہیں

1.جنم داخلہ 2. بینک اکاؤنٹ۔ 3 2.5 لاکھ سے کم آمدنی کا داخلہ 4. راشن کارڈ ( کسی بھی کلر کا )

ان تمام کاغذات کو بنوانے کے لیے آپ

. سمير انڈین آن لائن سروس mob 9689748432

سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں

یاد رہے اس اسکیم میں شامل ہونے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2024 ہے

پرنس سماچار mob 9370664181

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)