وزیر اعلی سینئر سٹیزن یوجنا" کا فائدہ اٹھائیں

0


 ممبئی۔ مہاراشٹرا کی شںندے سرکار نے مہاراشٹرا کے رہنے والے 65 اور اس سے زیادہ عمر کے سینئر سٹیزن کے لیے"وزیر اعلی سینئر سٹیزن یوجنا" شروع کی ہے، جس کی رو سے 65 اور اس سے زیادہ عمر کے سینئر سٹیزن کو اُن کے بینک اکاؤنٹ میں 3000 یکمشت ڈالے جائیں گے۔

اس یوجنا کر تحت مہاراشٹرا کے رہنے والے 65 اور اس سے زیادہ عمر کے سینئر سٹیزن کو اُن کے بینک اکاؤنٹ میں 3000 روپے یکمشت ڈالے جائیں گے۔

اس یوجنا کہ GR ساتھ میں دیا جا رہا ہے

مہاراشٹرا کے رہنے والے 65 اور اس سے زیادہ عمر کے سینئر سٹیزن اس یوجنا سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں

پرنس سماچار 9370664181


GR DOWNLOAD LINK 👇👇👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)