عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے دو افراد روانہ

0

 محمد ممبر وائرمین و علاقے کے دیگر افراد مبارک دینے پہنچے


منشی شعبان نگر علاقے سے شیخ شریف شیخ غنی بھنگار والے اپنے بیٹے شیخ ساجد شیخ شریف دونوں افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے نکلتے وقت محلے کے افراد سے ملاقات کر رہے تھے اسی وقت محلے کے سیاسی سماجی ورکر جو کہ مالیگاؤں شہر سماج وادی پارٹی سے تعلق رکھتے ہیں اپنے دوست احباب کے ساتھ شیخ شریف شیخ غنی صاحب و شیخ ساجد شیخ شریف ان دونوں افراد کو مبارکباد پیش کی گئی اور روانہ کیا گیا...

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

کمینٹ باکس میں کوئی بیحدہ الفاظ نہ لکھے بڑی مہربانی ہونگی

ایک تبصرہ شائع کریں (0)